Sunday, August 4, 2013

کشمیر میں قران کو جلایا گیا، لوگوں نے نے وہاں احتجاج کیا، تو ہندوستانی فوج نے وہاں قتل و غارت مچا دی. ہمارے میڈیا نے اس کو بلکل کور نہیں کیا بلکہ وہ ننگی قطرینہ کیف کو دکھانے میں مصروف تھے...یہ قطرینہ تو ہمارے لئے عذاب ہی بن گئی ہے...میڈیا کا سارا زور قطرینہ کیف کی نیکر پر ہے - مبشر لقمان

ایک بات میں کننفرم کر سکتا ہوں کہ الطاف حسین سخت بیمار ہیں - اور ان کی حالت دن بدن خراب ہو رہی ہے - اور اگر میرا سورس ٹھیک ہے تو تو الطاف حسین کو آخری اسٹیج کا کینسر ہے -

اور میں یہ بھی کنفرم کر سکتا ہوں کہ الطاف حسین کو گرفتار کیا گیا اور پھر ضمانت پر رہا کر دیا گیا - اسی لیے ان کی سرگرمیاں کافی کم ہو گئی ہیں - مبشر لقمان

... http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?200880-Lord-Nazeer-and-Mubasher-Lucman-Aug-3rd-2013-Qatreena-Kaif-more-important-than-Kashmir-massacre


 


Examplary KPK Budget ! Excellent start by PTI..Emphasis on Education, Health and Public welfare.

NO NEW TAX imposed in KPK's
- 15% increase in Salaries and Pensions announced�

- Rs 22.87 billion has been allocated for Health (last year 10 B)
- Rs 66.6 billion has been allocated for Education

(last year 6.5 B)
- Rs 23.78 billion allocated for Police
- Rs 3.1 billion has been allocated for Irrigation
- Rs 1.9 billion has been allocated for Vocational Education and training
- Rs 2.9 billion allocated for Agriculture
- Rs 1.2 billion allocated for Environment
- Rs 4.9 billion allocated for Communication and #Works
- Rs 24 billion allocated for Pensions
- Special fund allocated for LocalBodies elections
- Rs 2.5 billion allocated for subsidy on Wheat
- Annual Dev Programme total of 983 project with 609 ongoing & 374 new
- Rs 300 million allocated for model city Buner
- Rs 10.25 billion allocated for construction of Roads & Bridges
- Rescue 1122 will be established in SWAT,
- Rs 80 million allocated for Tourism

APKI KYA RAYE HAI...

آپ کی کیا رائے ہے۔۔۔؟؟؟

اگر عمران خان کا دل ، دماغ روح اور ضمیر اس بات پر مطمئن ہیں کہ عمران نے کوئی غلطی نہیں کی پھر اس کو ڈٹ جانا چاہیے نتائج کی پرواہ کیے بغیر، پھانسیاں اور سزائیں انسانوں کے لیے ہی بنی ہیں - لیکن صرف اور صرف اسی صورت میں کہ اندر سے عمران مطمئن ہو -

اس کی وجہ یہ ہے کہ گناہ اور غلطی کا اور کسی کو پتا ہو نہ ہو انسان خو د جانتا ہے - لیکن اگر انسان کو پتا ہو کہ اس سے غلطی ہوئی تو پھر معافی مانگنے کے لیے بھی اتنی ہی جرات چاہیے جتنی ڈٹنے کے لیے
...

اعلی عدلیہ ماں کی طرح ہوتی ہے اس سے آپ احتجاج کر سکتے ہو اختلاف کر سکتے ہو ان کی توہین نہیں کی جاسکتی - شرمناک گالی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ میری اور کسی اور کی رائے سے نہیں ہو گا بلکہ ڈکشنری فیصلہ کرے گی -

اس لیے اب عمران خان کو خود فیصلہ کرنا ہے اور وہ باضمیر آدمی ہے اسے اپنے ضمیر کا ثبوت دینا چاہیے ، اگر وہ سمجھتا ہے کہ غلطی نہیں کی تو پھر ڈٹ جائے اور نتائج کی پرواہ نہ کرے لیکن اگر اس کا دل کہتا ہے کہ غلطی ہوئی تو معافی مانگنے میں کوئی حرج نہیں - حسن نثار