I dedicate this Blog to my Respected Leader Mr Imran Khan , Besides that this Blog will Provide You Information to you regarding any Field. Politics, History , Science, IT, Computer, Software etc
Friday, May 23, 2014
مشرف کو کس نے چیف لگایا تھا؟ آج اسی کو غدار؟
ایم کیو ایم کو کس نے غدار کہا تھا؟ صدارتی انتخابات کے لئے اسی کی قدم بوسی کس نے کی تھی؟
چار حلقے تمھارے اور چار ہمارے کہہ کر مکر کون گیا تھا بعد میں؟
کس نے کہا تھا ہم قاف لیگ کے کسی ممبر کو نہیں لیں گے؟
اور آج نون لیگ میں قاف کے ممبرز کی تعداد کسی کو پتا ہے؟
کس نے کہا تھا ضیاء میرا "باپ" ہے
اور کون آج قوم کو جمہوریت پر لیکچر دیتا ہے؟
ضیاء کی پالی سی گودی میں بیٹھ کر سیاست کس نے سیکھی تھی؟
تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے خلاف آخری حد تک جانے کی پوری کوشش کی
مگر آج تک نہ تو پی پی اور نہ ہی پی پی کی بی ٹیم نون غنہ لیگ نے ریکارڈ تک رسائی دی سکاٹ لینڈ یارڈ کو
تحریک انصاف کے ممی ڈیڈی بچوں نے ایم کیو ایم کے گڑھ میں بیٹھ کر ایم کیو ایم کو چیلنج کیا
شیروں کی غیرت کہاں مر گئی تھی الطاف حسیں کے جوتے چاٹنے سے پہلے؟
قصہ مختصر یہ کہ
صرف مردے اور گدھے اپنی راۓ تبدیل نہیں کرتے
عمران خان نے بھی راۓ تبدیل کی اور ڈاکٹر نواز نے بھی
جو چیز دیکھنے والی ہے وہ یہ ہے کہ کس شخص نے کس مقصد کے لئے راۓ تبدیل کی
آج عمران خان بھی قاف لیگ سے بات کر رہا ہے مگر کس لئے کر رہا ہے؟
نون لیگ کی طرح صدارتی انتخابات کے لئے نہیں کر رہا
صاف اور شفاف الیکشن کے لئے کر رہا ہے
شیروں نے کیا کیا تھا؟
اگر عمران خان کے مخلصی سے لئے گۓ قدم کو یو ٹرن کہنا ٹھیک ہے تو میاں نواز شریف کا نام تو کھو ٹرن شریف ہونا چاہیے
کہاں گیا وہ چوہدری نثار جس نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا جتنے مرضی حلقے چیک کروائیں؟
نادرا کے چیئرمین کو مقبول جماعت کو ہٹانے کی کیا ضرورت پڑی؟
پھر پیمرا کا چیئرمین؟
خواجہ جواد اور میر خلیل میں کیا رشتہ داری ہے؟
پھر آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو کس لئے ہٹایا ایمانداری کے گندھے ہوئے شیروں نے؟
نجم سیٹھی کو غدار کہتا تھا نواز شریف آج اس کو اپنا باپ کیوں بنایا ہوا ہے؟
نجم سیٹھی کے پاس کونسی ایسی کمزوری ہے نون شریف کی
کہ پوری پارٹی کا امیج خطرے میں ڈال کر بھی اس کی قدم بوسی میں سارے شیر پیش پیش ہیں؟
جیو جیسے ملک دشمن چینل کے حق میں شیروں کے بے غیرتی سے بھرپور بیانات کیوں آتے ہیں؟
ٹائپنگ مسٹیک کے نیتجے میں بنا ہوا شیر
چار حلقوں کا تو سال بعد بھی کوئی نتیجہ نہیں آیا
شیروں کے ....... نجم سیٹھی کا بارہ گھنٹوں میں کیسے آ گیا؟
کس کی ذمہ داری تھی مقناطیسی سیاہی مہیا کرنا اور کس نے نہیں کی؟
ورنہ دھاندلی کے الزامات کی پڑتال کل دو دن کا کام تھا میرے شیر بھائی
اب کیا الیکشن کمیشن کے ذمہ دار لوگوں کو انکوائری کے بعد سزا ملنی چاہیے یا نہیں مستقبل میں صاف اور شفاف انتخابات کے لئے؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment